؞   ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحی یکم اگست کو
۲۱ جولائی/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا

اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز): 21 جولائی بروز منگل کو ماہ ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا اور نہ ہی کسی جگہ سے رویت کی کوئی خبر ہے۔ لہذا عید الاضحی یکم اگست کو منائی جائے گی۔
محکمہ شرعیہ سرائے میر اور امارت شرعیہ بہار اور مرکزی چاند کمیٹی فرنگی محل نے اپنے تحریری بیان میں کہا کہ 21 جولائی بروز منگل کو ماہ ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا اور نہ ہی کسی جگہ سے رویت کی کوئی شہادت موصول ہوئی ہے، جس کی بنیاد پر کمیٹیوں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ یکم ذی الحجہ 23 جولائی کو ہوگی اور عید الاضحی یکم اگست بروز سنیچر کو انشاء اللہ منائی جائے گی۔


2 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.